🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. بَابُ مَا فِي بَيْضَةِ النَّعَامِ وَالْجَرَادِ وَالنَّهْيِ عَنْ صَيْدِ الْجَرَادِ فِي الْحَرَمِ
شتر مرغ کے انڈوں اور ٹڈیوں سے متعلق احکام اور حدودِ حرم میں ٹڈیوں کے شکار کی ممانعت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 896
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: مُنْحَنُونَ. وَرَوَى الْحُفَّاظُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ: وَهُمْ مُنْحَنُونَ وَهُوَ أَفْصَحُ.
ایک اور سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے مگر اس میں راوی نے «محتبون» کی بجائے «منحنون» (کہ وہ جھکے ہوتے ہیں) کے الفاظ کو بیان کیا ہے۔ اور حفاظ نے ابن جریج سے روایت کیا ہے کہ «منحنون»، «محتبون» سے زیادہ فصیح ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 896]
تخریج الحدیث: «انظر الحدیث السابق برقم (895).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥عطاء بن أبي رباح
Newعطاء بن أبي رباح ← عبد الله بن عباس
ثقة فقيه ، فاضل لكنه كثير الإرسال ، وقيل : إنه تغير بآخره ، ولم يكثر ذلك منه
👤←👥ابن جريج
Newابن جريج ← عطاء بن أبي رباح
ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل
👤←👥مسلم بن خالد الزنجي
Newمسلم بن خالد الزنجي ← ابن جريج
فقيه ، صدوق كثير الأوهام
Musnad Shafi Hadith 896 in Urdu