🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابُ الْحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ
حالتِ احرام میں پچھنے لگوانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 917
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: لَا يَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ إِلَّا أَنْ يُضْطَرَّ إِلَيْهِ مِمَّا لَا بُدَّ لَهُ مِنْهُ.  قَالَ مَالِكٌ مِثْلَ ذَلِكَ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي، وَالثَّانِيَ وَالثَّالِثَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے تھے، کہ محرم پچھنے نہ لگوائے مگر یہ کہ ایسی مجبوری ہو جس کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 917]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: أخرجه مالك في الموطأ، الحج، باب حجامة المحرم، والبيهقي في المعرفة (2883).»


Musnad Shafi Hadith 917 in Urdu