🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. بَابُ نَظَرِ الْمُحْرِمِ فِي الْمِرْآةِ وَإِنْشَادِ الشِّعْرِ
حالتِ احرام میں آئینے میں دیکھنے اور شعر پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 921
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: [ ص: 239 ] "الشِّعْرُ كَلَامٌ، حَسَنُهُ كَحَسَنِ الْكَلَامِ، وَقَبِيحُهُ كَقَبِيحِهِ"  . أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي.
ہشام بن عروہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شاعری ایک کلام ہے، اس کی خوبصورتی کلام کی خوبصورتی کی طرح ہے اور اس کی قباحت بھی کلام کی قباحت کی مانند ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 921]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف لضعف شیخ الشافعی ولإرسالہ أخرجہ البیہقی: 5 / 6 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (2894).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هشام بن عروة بن الزبيرثقة فقيه ربما دلس
👤←👥عبد الله بن نمير
Newعبد الله بن نمير ← هشام بن عروة بن الزبير
ثقة ، صاحب حديث من أهل السنة
Musnad Shafi Hadith 921 in Urdu