🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. بَابُ تَقْدِيمِ فَرْضِ الرَّجُلِ عَلَى نَذْرِهِ وَعَلَى فَرْضِ غَيْرِهِ
انسان کے اپنے فرض کو اپنی نذر اور دوسرے کے فرض پر مقدم رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 923
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ فُلَانٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِنْ كُنْتَ حَجَجْتَ فَلَبِّ عَنْهُ وَإِلَّا فَاحْجُجْ عَنْ نَفْسِكَ، ثُمَّ احْجُجْ عَنْهُ"  .
عطاء سے روایت ہے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کہتے ہوئے سنا کہ: ”میں فلاں کی طرف سے حاضر ہوں۔“ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کہا: ”اگر تو نے پہلے حج کیا ہوا ہے تو اس کی طرف سے تلبیہ کہہ، اگر نہیں تو پہلے اپنی طرف سے حج کر، پھر اس کی طرف سے ادائیگی کرنا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 923]
تخریج الحدیث: «مرسل وقد ثبت موصولاً أخرجہ البیہقی: 4 / 337 - والدارقطنی: 2 / 267، 269، 270 - والطبرانی فی الصغیر (630).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن أبي رباحثقة فقيه ، فاضل لكنه كثير الإرسال ، وقيل : إنه تغير بآخره ، ولم يكثر ذلك منه
👤←👥ابن جريج
Newابن جريج ← عطاء بن أبي رباح
ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل
👤←👥مسلم بن خالد الزنجي
Newمسلم بن خالد الزنجي ← ابن جريج
فقيه ، صدوق كثير الأوهام
Musnad Shafi Hadith 923 in Urdu