🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. بَابُ الْغُسْلِ لِدُخُولِ مَكَّةَ وَالْبَدَاءَةِ بِالْبَيْتِ
مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرنے اور بیت اللہ سے ابتدا کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 946
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يَغْتَسِلُ لِدُخُولِ مَكَّةَ.  
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 946]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الحج، باب الاغتسال عند دخول مكة (1573) ومسلم، الحج، باب استحباب المبيت بذى طوى عند ارادة دخول مكة والاغتسال لدخولها ودخولها نهاراً (1259).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 946 in Urdu