🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. بَابُ تَقْبِيلِ الْحَجَرِ وَالِاسْتِلَامِ وَإِذَا وَجَدَ زِحَامًا انْصَرَفَ
حجرِ اسود کو بوسہ دینے، اسے چھونے اور ہجوم ہونے کی صورت میں واپس لوٹ آنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 955
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ مَنْبُوذِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ أُمِّهِ: أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَخَلَتْ عَلَيْهَا مَوْلَاةٌ لَهَا، فَقَالَتْ لَهَا: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ طُفْتُ بِالْبَيْتِ سَبْعًا وَاسْتَلَمْتُ الرُّكْنَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا، فَقَالَتْ لَهَا عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: لَا آجَرَكِ اللَّهُ لَا آجَرَكِ اللَّهَ، تُدَافِعِينَ الرِّجَالَ أَلَا كَبَّرْتِ وَمَرَرْتِ.  أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي، وَإِلَى آخِرِ الْخَامِسِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
منبوذ بن ابی سلیمان اپنی ماں سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھیں کہ ان کے پاس ان کی آزاد کردہ لونڈی نے آکر ان سے کہا: ”اے ام المؤمنین! میں نے بیت اللہ کے سات چکر کاٹے اور دو یا تین دفعہ استلام کیا“، تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے کہا: ”اللہ تجھے ثواب نہ دے، اللہ تجھے ثواب نہ دے، تو مردوں کو ہٹاتی دیتی تھی؟ کیا تو صرف تکبیر کہتی ہوئی نہ گزر گئی؟“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 955]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف فان منبوذا وأمه مقبولان حيث يتابعا، ولم يتابعا اخرجه البيهقى 5 / 81 - وفي المعرفة السنن والآثار له (2936).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥منبوذ بن أبي سليمان الساميمقبول
👤←👥عمر بن سعيد النوفلي
Newعمر بن سعيد النوفلي ← منبوذ بن أبي سليمان السامي
ثقة
👤←👥سعيد بن سالم القداح
Newسعيد بن سالم القداح ← عمر بن سعيد النوفلي
صدوق يهم ، ورمي بالإرجاء ، وكان فقيها
Musnad Shafi Hadith 955 in Urdu