🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. بَابُ مَسْحِ الْأَرْكَانِ وَالدُّعَاءِ بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ فِي الطَّوَافِ
طواف میں ارکان کے مسح اور دو رکنوں کے درمیان دعا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 964
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ: أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَمْسَحُ عَلَى الرُّكْنِ الْيَمَانِيِّ وَالْحَجَرِ وَكَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يَمْسَحُ الْأَرْكَانَ كُلَّهَا وَيَقُولُ: لَا يَنْبَغِي لِبَيْتِ اللَّهِ أَنْ يَكُونَ مِنْهُ شَيْءٌ مَهْجُورًا، وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ: لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ   [الْأَحْزَابِ: 21] .
محمد بن کعب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ رکنِ یمانی اور حجرِ اسود کو چھوتے جبکہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ تمام ارکان کو چھوتے اور فرماتے: ”اللہ کے گھر میں سے کسی بھی چیز کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔“ اور ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے: ”یقیناً تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں بہترین نمونہ ہے۔“ (الاحزاب: 21) [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 964]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف موسى بن عبيدة الربذي أخرجه ابن أبي شيبة (14994) - وعبد الرزاق (8947).»


Musnad Shafi Hadith 964 in Urdu