🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. بَابُ الطَّوَافِ عَلَى الرَّاحِلَةِ وَاسْتِلَامِ الرُّكْنِ بِالْمِحْجَنِ
سواری پر طواف کرنے اور چھڑی کے ساتھ رکن کا بوسہ لینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 973
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَلَى حِمَارٍ.  
احوص بن حکیم نے بیان کیا کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو صفا مروہ کی سعی گدھے پر سوار ہو کر کرتے دیکھا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 973]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف الأحوص بن حكيم أخرجه ابن أبي شيبة (13145).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحوص بن حكيمضعيف الحفظ
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← أحوص بن حكيم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 973 in Urdu