🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. بَابُ لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ سَعْيٌ
عورتوں پر دوڑنا لازم نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 982
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ قَالَ: لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ سَعْيٌ بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.  أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عبید اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا، کہ عورتوں پر نہ بیت اللہ کی سعی ہے اور نہ ہی صفا و مروہ کی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 982]
تخریج الحدیث: «صحیح موقوفاً: أخرجہ البیہقی: 5 / 84 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (2950) - والدارقطنی: 2 / 295 - وابن ابی شیبہ (12952).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 982 in Urdu