الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
64. بَابُ الدَّفْعِ مِنْ عَرَفَةَ
عرفات سے واپسی کا بیان
حدیث نمبر: 997
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ يَدْفَعُونَ مِنْ عَرَفَةَ قَبْلَ أَنْ تَغِيبَ الشَّمْسُ، وَمِنَ الْمُزْدَلِفَةِ بَعْدَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَيَقُولُ: أَشْرِقْ ثُبَيْرُ كَيْمَا نُغِيرُ فَأَخَّرَ اللَّهُ هَذِهِ وَقَدَّمَ هَذِهِ.
طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہا کہ جاہلیت والے عرفات سے سورج غروب ہونے سے پہلے لوٹتے اور مزدلفہ سے سورج طلوع ہونے کے بعد لوٹتے اور کہتے: ”اے ثبیر (پہاڑ کا نام) تو چمک جا تاکہ ہم واپس آئیں۔“ تو اللہ تعالیٰ نے اس کو (عرفہ کو) مؤخر کر دیا (یعنی سورج غروب ہونے تک) اور اس (مزدلفہ) کو پہلے (یعنی طلوعِ آفتاب سے پہلے) کر دیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 997]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق: اخرجه البخاري الحج، باب متى يدفع من جمع (1684).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن طاووس | ثقة ، فاضل ، عابد |
Musnad Shafi Hadith 997 in Urdu