🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. (بَابُ فَضْلِ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالْأَذَانِ)
(بلند آواز سے اذان کی فضیلت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 138
أَنْبَأَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ الأَنْصَارِيِّ ثُمَّ الْمَازِنِيِّ , عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ لَهُ:" إِنِّي أَرَاكَ تُحِبُّ الْغَنَمَ وَالْبَادِيَةَ فَإِذَا كُنْتَ فِي غَنَمِكَ أَوْ بَادِيَتِكَ فَأَذَّنْتَ لِلصَّلاةِ فَارْفَعْ صَوْتَكَ بِالنِّدَاءِ فَإِنَّهُ لا يَسْمَعُ مُدَى صَوْتِ الْمُؤَذِّنِ جِنٌّ وَلا إِنْسٌ وَلا شَيْءٌ إِلا شَهِدَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ. قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: سَمِعْتُ الْمُزَنِيَّ يَقُولُ: قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ: يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ مَالِكٌ أَصَابَ اسْمَ الرَّجُلِ.
عبدالرحمن بن ابی صعصعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں دیکھ رہا ہوں کہ تجھے بکریاں اور صحرا پسند ہے دیکھ جب تو اپنی بکریوں یا صحرا میں ہو تو جب نماز کے لیے اذان کہے تو بآواز بلند کہو! کیونکہ مؤذن کی آواز جو بھی جن، انسان یا کوئی بھی چیز، جس تک آواز پہنچ رہی ہے سن لے تو وہ قیامت والے دن مؤذن کے حق میں گواہی دے گی۔ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں ممکن ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے آدمی کا نام درست بتایا ہو۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الأذان/حدیث: 138]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الاذان، باب رفع الصوت بالنداء، رقم: 609»


Sunan Shafi Hadith 138 in Urdu