🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. (بَابُ النَّهْيِ عَنْ صِيَامِ يَوْمَيِ الْعِيدَيْنِ)
(عیدین کے دن روزہ کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 170
أَنْبَأَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ، مَوْلَى ابْنِ أَزْهَرَ قَالَ: شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَجَاءَ فَصَلَّى ثُمَّ انْصَرَفَ، فَخَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ: إِنَّ هَذَيْنِ يَوْمَانِ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِهِمَا: يَوْمُ فِطْرِكُمْ مِنْ صِيَامِكُمْ، وَالآخَرُ يَوْمَ تَأْكُلُونَ فِيهِ مِنْ نُسُكِكُمْ". قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَجَاءَ فَصَلَّى ثُمَّ انْصَرَفَ فَخَطَبَ فَقَالَ: إِنَّهُ قَدِ اجْتَمَعَ لَكُمْ فِي يَوْمِكُمْ هَذَا عِيدَانِ فَمَنْ أَحَبَّ مِنْ أَهْلِ الْعَالِيَةِ أَنْ يَنْتَظِرَ الْجُمُعَةَ فَلْيَنْتَظِرْهَا وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَرْجِعَ فَلْيَرْجِعْ فَقَدْ أَذِنْتُ لَهُ قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: ثُمَّ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَعُثْمَانُ مَحْصُورٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَجَاءَ فَصَلَّى ثُمَّ انْصَرَفَ فَخَطَبَ.
ابو عبیدہ مولیٰ ابن ازہر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز عید پڑھنے کا شرف حاصل ہوا عمر رضی اللہ عنہ آئے نماز پڑھائی پھر لوگوں کی طرف رخ کیا اور خطبہ دیا اور فرمایا: ”ان دو دنوں کا روزہ رکھنے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے ایک وہ دن جب تم روزے پورے کر لیتے ہو اور دوسرا جب قربانی کا گوشت کھاتے ہو۔“ ابو عبیدہ کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے ساتھ میں نماز عید میں شریک ہوا وہ آئے نماز پڑھائی پھر لوگوں کی طرف رُخ کیا اور خطبہ دیا تو فرمایا: ”آج دوعید میں جمع ہوگئی ہیں (جمعہ اور عید) دور سے آنے والا آج اگر جمعہ بھی پڑھنا چاہتا ہے تو مدینہ میں ہی انتظار کرے اور جو واپس جانا چاہتا ہے جاسکتا ہے اسے میں اجازت دیتا ہوں۔“ ابو عبیدہ کہتے ہیں پھر میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز عید پڑھی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بھی حاضر تھے سیدنا علی رضی اللہ عنہ آئے نماز پڑھائی پھر پلٹے تو خطبہ ارشاد فرمایا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب صلاة العيدين/حدیث: 170]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الصوم، باب صوم يوم الفطر، رقم: 1990»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعد بن عبيد الزهريثقة
👤←👥الزهري
Newالزهري ← سعد بن عبيد الزهري
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← الزهري
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
Sunan Shafi Hadith 170 in Urdu