🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. (بَابُ خَمْسِ خَصَائِصَ لِرَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(رسول اللہ ﷺ کی پانچ خصوصی فضیلتیں)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 175
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أُعْطِيتُ خَمْسًا لَمْ يُعْطَهُنَّ أَحَدٌ قَبْلِي جُعِلَتْ لِي الأَرْضُ مَسْجِدًا، وَطَهُورًا وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَأُحِلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ وَأُرْسِلْتُ إِلَى الأَحْمَرِ، وَالأَبْيَضِ، وَأُعْطِيتُ الشَّفَاعَةَ". حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: سَمِعْتُ الْمُزَنِيَّ يَقُولُ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ: ثُمَّ جَلَسْتُ إِلَى سُفْيَانَ فَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ فَقَالَ: الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَوْ، عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ثُمَّ ذَكَرَهُ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے پانچ چیزیں عنایت کی گئیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو بھی نہیں ملیں میرے لیے ساری زمین مسجد اور ذریعہ طہارت بنائی گئی، دشمن پر میرا رعب ڈال کر میری مدد کی گئی۔ میرے لیے مالِ غنیمت حلال کیا گیا، مجھے سرخ اور سفید کی طرف مبعوث فرمایا گیا اور مجھے شفاعت عطا کی گئی۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في فضل النبي ﷺ والصلاة عليه/حدیث: 175]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، التیمم، رقم: 335، صحیح مسلم، المساجد و مواضع الصلاة، رقم: 521 .»


Sunan Shafi Hadith 175 in Urdu