🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. (بَابُ حُكْمِ ثَمَرِ الشَّجَرِ الْمُطَعَّمِ)
(پیوند شدہ درختوں کے پھل کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 187
عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ بَاعَ نَخْلا وَقَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ".
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے پیوند لگانے کے بعد کھجور فروخت کی تو اس کا پھل فروخت کرنے والے کا ہوگا الا یہ کہ خریدار شرط لگائے (کہ پھل میرا ہوگا)۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 187]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، البيوع، باب من باع نخلا قد أبرت أو أرضا ..... الخ، رقم: 2204، صحیح مسلم، البيوع، باب من باع نخلا عليها ثمر، رقم: 1543 .»


Sunan Shafi Hadith 187 in Urdu