🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْبَيْعِ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ)
(دوسرے کے سودے پر سودا کرنے کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 245
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَلا يَبِيعُ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 245]
تخریج الحدیث: «تقدم تخريجه، برقم: 244»


Sunan Shafi Hadith 245 in Urdu