🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. (بَابُ حُكْمِ أُجْرَةِ الْحِجَامَةِ)
(پچھنا لگانے کی اجرت کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 266
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حِرَامِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُحَيِّصَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ مُحَيِّصَةَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ فَنَهَاهُ عَنْهُ فَلَمْ يَزَلْ يُكَلِّمُهُ حَتَّى قَالَ:" أَطْعِمْهُ رَقِيقَكَ وَاعْلِفْهُ نَاضِحَكَ".
سیدنا محیصہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پچھنا لگانے کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا لیکن وہ بار بار آپ سے اجازت چاہتے رہے حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (اس سے حاصل ہونے والی رقم) اپنے غلام کو کھلا دے یا اپنے اونٹ کے چارے پر خرچ کر دے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 266]
تخریج الحدیث: «مسند حمیدی: 387/2، رقم: 878، مسند احمد: 100/39، رقم: 23693 وقال الارنوؤط حدیث صحیح رجالہ ثقات، مصنف ابن ابی شیبہ: 265/6، شرح معانی الآثار للطحاوی: 131/4»


Sunan Shafi Hadith 266 in Urdu