🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. (بَابُ حُكْمِ أُجْرَةِ الْحِجَامَةِ)
(پچھنا لگانے کی اجرت کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 269
عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيِّ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ قِيلَ لَهُ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، حَجَمَهُ أَبُو طَيْبَةَ فَأَعْطَاهُ صَاعَيْنِ وَأَمَرَ مَوَالِيَهِ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْهُ مِنْ ضَرِيبَتِهِ، وَقَالَ:" إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُ وَالْقُسْطُ الْبَحْرِيُّ لِصِبْيَانَكُمْ مِنَ الْعُذْرَةِ وَلا تُعَذِّبُوهُمْ بِالْغَمْزِ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگی لگوائی؟ تو انہوں نے فرمایا: ہاں ابوطیبہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سینگی لگائی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دو صاع غلہ بطور اجرت دیا اور ان کے مالکان سے فرمایا: اس کے ٹیکس میں کمی کرو۔ اور فرمایا: بلاشبہ بہترین جو تم علاج کرواؤ وہ سینگی ہے اور بچوں کے ٹانسل کا علاج قسط بحری کا استعمال ہے اور تم بچوں کا گلا دبا کر تکلیف مت دو۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 269]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، البيوع، باب ذکر الحجام، رقم: 2102، صحیح مسلم، المساقاة، باب حل أجرۃ الحجامۃ، رقم: 1577»


Sunan Shafi Hadith 269 in Urdu