🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
172. (بَابُ الطَّهَارَةِ وَالْوُضُوءِ وَالْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ)
(طہارت، وضو اور موزوں پر مسح)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 273
أَنْبَأَنَا أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَجْلانِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ بِقُبَاءَ" بَالَ، ثُمَّ مَسَحَ ذَكَرَهُ بِالْجِدَارِ، ثُمَّ تَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ثُمَّ دَخَلَ مَسْجِدَ قُبَاءَ فَصَلَّى".
محمد العجلانی کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو قباء میں چھوٹا پیشاب کرتے ہوئے دیکھا کہ پیشاب کے بعد انہوں نے شرمگاہ کو صاف کیا پھر وضوء کیا اور موزوں پر مسح کیا مسجد قباء میں داخل ہوئے تو نماز پڑھی۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 273]
تخریج الحدیث: «مؤطا امام مالك، الطهارة، باب ماجاء في المسح على الخفين، رقم: 44 اسناده صحيح»


Sunan Shafi Hadith 273 in Urdu