🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. (باب حكم السحور والأذانين)
(سحری اور دو اذانوں کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 283
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ بِلالا يُنَادِي بِلَيْلٍ فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ".
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک جب بلال رات کو اذان دیتے ہیں تم کھاؤ پیو حتی کہ ابن ام مکتوم اذان کہیں۔ (پھر رک جاؤ) [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الأذان/حدیث: 283]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الشهادات، باب شهادة الأعمى الخ، رقم: 2656، صحیح مسلم، الصیام باب بيان ان الدخول في الصوم ...... الخ، رقم: 1092»

Sunan Shafi Hadith 283 in Urdu