🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
187. (بَابُ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ)
(روزے کی حالت میں بوسہ لینا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 298
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ أَخْبَرَكَ أَبُوكَ , عَنْ عَائِشَةَ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ"، فَطَأْطَأَ رَأْسَهُ وَاسْتَحْيَا وَسَكَتَ قَلِيلا، ثُمَّ قَالَ: نَعَمْ".
سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے عبدالرحمن بن قاسم رحمہ اللہ سے کہا مجھے آپ کے والد نے بتایا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں اُن کا بوسہ لے لیا کرتے تھے تو انہوں نے حیاء سے سر جھکا لیا تھوڑی دیر خاموش رہے پھر فرمایا ہاں ایسا ہی ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب صيام من أصبح جنباً/حدیث: 298]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم،الصيام، باب بيان ان القبلة في الصوم ليست محرمة على من لم تحرك شهوته، رقم: 1106»


Sunan Shafi Hadith 298 in Urdu