🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191. (بَابُ صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(نبی کریم کے روزوں کا معمول)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 314
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ هُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فَقُلْتُ: أَيْ أُمَّهْ، أَخْبِرِينِي عَنْ صِيَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ قَدْ صَامَ وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ قَدْ أَفْطَرَ وَمَا رَأَيْتُهُ صَائِمًا فِي شَهْرٍ قَطُّ أَكْثَرَ مِنْ صِيَامِهِ فِي شَعْبَانَ كَانَ يَصُومُهُ كُلَّهُ بَلْ كَانَ يَصُومُهُ إِلا قَلِيلا".
ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ کہتے ہیں میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا اور عرض کی اماں جی مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کے بارے میں بتائیں، تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (نفلی) روزے (اس تسلسل سے) رکھتے کہ ہم کہتے روزے ہی رکھتے جارہے ہیں اور افطار کرتے حتی کہ ہم کہتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے چھوڑ ہی دیئے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی شعبان سے زیادہ کسی ماہ کے روزے رکھتے نہیں دیکھا (گویا کہ پورا ماہ روزے میں ہی گزار دیتے چند دن ہی چھوڑتے)۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب صيام من أصبح جنباً/حدیث: 314]
تخریج الحدیث: «صحيح مسلم، الصوم، باب صيام النبي في غير رمضان، رقم: 1156»


Sunan Shafi Hadith 314 in Urdu