🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193. (بَابُ تَحَرِّي لَيْلَةِ الْقَدْرِ)
(لیلۃ القدر تلاش کرنے کا بیان)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 316
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلا رَأَى لَيْلَةَ الْقَدْرِ، فَقَالَ: رَأَيْتُ أَنَّهَا لَيْلَةُ كَذَا وَكَذَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَرَى رُؤْيَاكُمْ قَدْ تَوَاطَأَتْ فَالْتَمِسُوهَا فِي الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ فِي الْوِتْرِ مِنْهَا"، أَوْ" فِي السَّبْعِ الْبَوَاقِي". شَكَّ سُفْيَانُ: قَالَ:" فِي الْوِتْرِ"، أَوْ" فِي السَّبْعِ الْبَوَاقِي".
سالم رحمہ اللہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے خواب میں لیلتہ القدر دیکھی اس نے کہا کہ میں نے ایسے ایسے دیکھا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں دیکھتا ہوں کہ تمہارے خواب موافقت کر رہے ہیں تو لیلۃ القدر کو آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو یا جو سات باقی راتیں رہ گئی ہیں ان میں تلاش کرو۔ سفیان رحمہ اللہ (راوی) نے شک کیا کہ طاق میں تلاش کرنے کا کہا یا باقی سات میں تلاش کرنے کا کہا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب صيام من أصبح جنباً/حدیث: 316]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الصيام، باب فضل ليلة القدر والحث على طلبها رقم: 1165»


Sunan Shafi Hadith 316 in Urdu