🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. (بَابُ فَضْلِ صَوْمِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ)
(عاشوراء کے روزے کی فضیلت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 327
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ عَلَى مِنْبَرِ الْمَدِينَةِ وَأَخْرَجَ قُصَّةً مِنْ كُمِّهِ، فَقَالَ: أَيْنَ عُلَمَاؤُكُمْ يَا أَهْلَ الْمَدِينَةِ؟ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ مِثْلِ هَذِهِ، وَقَالَ:" إِنَّمَا هَلَكَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ حِينَ اتَّخَذَهَا نِسَاؤُهُمْ"، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْيَوْمِ يَقُولُ:" إِنِّي صَائِمٌ فَمَنْ شَاءَ فَلْيَصُمْ".
حمید بن عبد الرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے منبر مدینہ پر عاشوراء کے دن سنا انہوں نے اپنی آستین سے بالوں کا ایک گچھا نکال کر فرمایا: اے اہل مدینہ تمہارے علماء کدھر گئے ہیں؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے اس سے منع فرمایا اور فرمایا تھا کہ: بنو اسرائیل اس وقت ہلاک ہوئے جب ان کی خواتین نے یہ بناوٹی بال لگائے۔ پھر فرمایا: میں نے اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ: میں نے روزہ رکھا ہے جو چاہیے اس دن کا روزہ رکھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في صيام عاشوراء/حدیث: 327]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری احادیث الانبياء، باب رقم: 3468، صحیح مسلم، الصيام، باب صوم يوم عاشوراء، رقم: 1129»


Sunan Shafi Hadith 327 in Urdu