🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
270. (بَابُ حُكْمِ الْهَدْيِ إِذَا عَطِبَ)
(تھک جانے والی ہدی کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 420
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ صَاحِبَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ أَصْنَعُ بِمَا عَطِبَ مِنَ الْهَدْيِ؟ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" انْحَرْهَا ثُمَّ أَلْقِ قَلائِدَهَا فِي دَمِهَا ثُمَّ خَلِّ بَيْنَ النَّاسِ وَبَيْنَهَا يَأْكُلُونَهَا".
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اونٹوں کے نگران نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو جانور (بیت اللہ جاتے ہوئے) راستے میں تھک جائے اس کا کیا کرنا چاہیے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے ذبح کر دو پھر اس کا قلادہ ہار خون میں لت پت کر دو پھر اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دو تا کہ وہ اسے کھالیں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب عمارة الأرضين/حدیث: 420]
تخریج الحدیث: «مؤطا امام مالك، الحج، باب العمل في الهدى اذا اعطب أوضل، رقم: 148، اسناده مرسل، لكنه متصل عن ناجية رضی اللہ عنہ انظر الحديث الآتي .»


Sunan Shafi Hadith 420 in Urdu