🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
292. (باب مشروعية الفدية فى الإحرام)
(احرام میں فدیہ کی مشروعیت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 447
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَةِ وَأَنَا أُوقِدُ مِنْ تَحْتِ قِدْرٍ وَالْقَمْلُ يَتَهَافَتُ مِنْ رَأْسِي، فَقَالَ:" يَا كَعْبُ أَتُؤْذِيكَ هَوَامُّكَ؟" قَالَ:" فَاحْلِقْ رَأْسَكَ وَاذْبَحْ شَاةً أَوْ صُمْ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ أَوْ أَطْعِمْ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينَ". قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ سُلَيْمَانَ يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ رَحِمَهُ اللَّهُ يَقُولُ: الْحُدَيْبِيَةُ بِالتَّخْفِيفِ.
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے مقام حدیبیہ میں گزرے جب میں ہانڈی کے نیچے آگ جلا رہا تھا اور جوئیں میرے سر سے برابر گر رہی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے کعب! کیا تجھے جوؤں نے تکلیف دی ہے؟ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنا سر منڈوا دو اور (بطور فدیہ) بکری ذبح کر دو یا تین روزے رکھ لو یا ایک فرق غلہ چھ مساکین کو کھلا دے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في فدية الأذى/حدیث: 447]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، المرضی، باب قول المريض انى وجع ...... الخ، رقم: 5665، صحیح مسلم، الحج، باب جواز حلق الرأس للمحرم اذا كان به اذی، رقم: 1201»

Sunan Shafi Hadith 447 in Urdu