🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
306. (بَابُ وُقُوفِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ)
(نبی کریم ﷺ کا وقوفِ عرفہ)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 462
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: ذَهَبْتُ أَطْلُبُ بَعِيرًا لِي يَوْمَ عَرَفَةَ فَخَرَجْتُ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفٌ بِعَرَفَةَ مَعَ النَّاسِ، فَقُلْتُ: إِنَّ هَذَا مِنَ الْحُمْسِ فَمَا لَهُ خَرَجَ مِنَ الْحَرَمِ؟ يَعْنِي بِالْحُمْسِ قُرَيْشًا، وَكَانَتْ قُرَيْشٌ تَقِفُ بِالْمُزْدَلِفَةِ وَتَقُولُ: نَحْنُ الْحُمْسُ لا نُجَاوِزُ الْحَرَمَ".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے یوم عرفہ کو میں گم شدہ اونٹ کی تلاش میں عرفہ گیا تو دیکھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے ساتھ عرفہ میں وقوف فرما رہے ہیں میں نے (دل میں) کہا یہ تو حمس سے نکل گئے ہیں، انہیں کیا ہوا حرم سے نکل آئے ہیں یعنی حمس قریش سے، قریشی وقوف مزدلفہ میں کرتے تھے اور کہتے تھے ہم حمس ہیں حدود حرم سے ہم باہر نہیں جائیں گے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في فدية الأذى/حدیث: 462]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الحج، باب الوقوف بعرفۃ، رقم: 1664، صحیح مسلم، الحج، باب فی الوقوف وقولہ تعالیٰ «ثُمَّ أَفِيضُوا ..... الخ» ، رقم: 1220.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن جبير بن مطعم النوفليثقة بالنسب
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم
Newعمرو بن دينار الأثرم ← محمد بن جبير بن مطعم النوفلي
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Shafi Hadith 462 in Urdu