🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
389. (بَابُ تَحْرِيمِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ)
(گھریلو گدھوں کے گوشت کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 575
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: أَصَبْنَا حُمُرًا خَارِجَةً مِنَ الْقَرْيَةِ عَامَ خَيْبَرَ فَنَحَرْنَاهَا فَنَادَى مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنِ اكْفَئُوا الْقُدُورَ بِمَا فِيهَا فَكَفَأْنَاهَا وَإِنَّ الْقُدُورَ لَتَغْلِيَ". قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَقَالَ: إِنَّمَا تِلْكَ حُمُرٌ كَانَتْ تَأْكُلُ الْعُذْرَةَ.
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے خیبر والے سال ہمیں بستی کے باہر گدھے ملے ہم نے انہیں ذبح کر لیا تو منادی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کیا کہ ہنڈیوں میں جو کچھ ہے الٹ دو ہم نے ابلتی ہنڈیاں الٹ دیں۔ ابو اسحاق کہتے ہیں یہ حدیث میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے ذکر کی انہوں نے کہا: وہ گدھے گندگی کھاتے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في أكل لحوم الخيل والبغال والحمير/حدیث: 575]
تخریج الحدیث: «سنن نسائی، الصید والذبائح، باب تحریم اکل لحوم الحمر الاھلیة، رقم: 4339 وقال الالبانی: صحیح، مسند احمد: 143/32، رقم: 19400 وقال الارنوؤط: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین.»


Sunan Shafi Hadith 575 in Urdu