🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
423. (بَابُ فَضْلِ الْخَيْلِ وَالْخَيْرِ)
(گھوڑوں کی فضیلت اور خیر)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 620
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، سَمِعْتُ شَبِيبَ بْنَ غَرْقَدَةَ الْبَارِقِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ الْبَارِقِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ". قَالَ شَبِيبٌ: فَرَأَيْتُ فِيَ دَارِ عُرْوَةَ سَبْعِينَ فَرَسًا مَرْبُوطَةً.
سیدنا عروہ بن ابو جعد بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت تک گھوڑے کی پیشانی پر خیر و برکت باندھ دی گئی ہے۔ راوی شبیب رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے عروہ رضی اللہ عنہ کے گھر ستر گھوڑے بندھے ہوئے دیکھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب الجهاد/حدیث: 620]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الجهاد، باب الخيل معقود فى نواصيها ...... الخ، رقم: 2850، صحیح مسلم، الامارة، باب الخيل فى نواصيها الخير الى يوم القيامة، رقم: 1873.»


Sunan Shafi Hadith 620 in Urdu