🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. (بَابُ السُّجُودِ فِي سُورَةِ الِانْشِقَاقِ)
(سورہ انشقاق میں سجدہ تلاوت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 99
أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ الدَّرَاوَرْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ رَآهُ يَسْجُدُ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ: فَلَمَّا انْصَرَفَ قُلْتُ لَهُ: سَجَدْتَ فِي سُورَةٍ مَا رَأَيْتُ النَّاسَ يَسْجُدُونَ فِيهَا، قَالَ:" إِنَّنِي لَوْ لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا لَمْ أَسْجُدْ فِيهَا".
ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ کی تلاوت پر سجدہ تلاوت کرتے دیکھا، ابوسلمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں جب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فارغ ہوئے تو میں نے کہا: اس سورت پر میں نے لوگوں کو سجدہ تلاوت کرتے نہیں دیکھا آپ کیوں کرتے ہیں؟ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے نہ دیکھا ہوتا تو نہ کرتا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الصلاة على الراحلة/حدیث: 99]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، بسجود القرآن باب سجدة اذا السماء انشقت، رقم: 1074، صحیح مسلم، المساجد ومواضع الصلاة، باب سجود التلاوة، رقم: 578.»


Sunan Shafi Hadith 99 in Urdu