🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. 50- باب من قال: إنّ النبيّ صلى الله عليه وسلم رأى ربَّه تبارك وتعالى، وتأويل ذلك بأنّه رآه بقلبه
ان حضرات کے بیان میں جو اس بات کے قائل ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے پروردگار تبارک و تعالیٰ کا دیدار فرمایا ہے، اور اس کی توجیہ و تاویل یہ ہے کہ آپ ﷺ نے اللہ رب العزت کو اپنے قلبِ اطہر سے دیکھا تھا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 436
436. عن ابن عباس، قال: رآه بقلبه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الإيمان (176: 284) عن أبي بكر بن أبي شيبة، حدّثنا حفص، عن عبدالملك بن الجريج، عن عطاء، عن ابن عباس، فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 436 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه مسلم في الإيمان (176: 284) عن أبي بكر بن أبي شيبة، حدّثنا حفص، عن عبدالملك بن الجريج، عن عطاء، عن ابن عباس، فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 436 in Urdu