🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3683. 2- باب ما جاء في صفة عنفقة النبي صلى الله عليه وسلم
ان مرویات کے بیان میں جو نبی اکرم ﷺ کے ”عنفقہ“ (نیچے والے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیانی بالوں) کے اوصاف و حلیہ کے متعلق منقول ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9434
9434- عن عبد الله بن بسر صاحب النبي صلى الله عليه وسلم أنه سئل: أرأيت النبي صلى الله عليه وسلم كان شيخا؟ قال: كان في عنفقته شعرات بيض.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في المناقب (3546) عن عصام بن خالد، حدثنا حريز بن عثمان أنه سأل عبد الله بن بسر قال: فذكره.» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
صحيح


الجامع الكامل کی حدیث نمبر 9434 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في المناقب (3546) عن عصام بن خالد، حدثنا حريز بن عثمان أنه سأل عبد الله بن بسر قال: فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 9434 in Urdu