🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4733. 6- باب قوله: فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُولٍ حَسَنٍ وَأَنْبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًا وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْهَا زَكَرِيَّا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا قَالَ يَا مَرْيَمُ أَنَّى لَكِ هَذَا قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ (37)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بارے میں ہے: ”پھر اس کے رب نے اسے حسنِ قبولیت کے ساتھ قبول فرمایا اور اسے بہترین انداز میں پروان چڑھایا اور زکریا کو اس کا کفیل بنا دیا، جب کبھی زکریا اس کے پاس محراب (نماز کی جگہ) میں داخل ہوتے تو وہاں اس کے پاس رزق پاتے، انہوں نے پوچھا: اے مریم! یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا؟ وہ بولیں: یہ اللہ کے پاس سے ہے، یقیناً اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق عطا فرماتا ہے (37)“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A349
قوله: نَبَاتًا حَسَنًا أي: في بدنها وخلقها.
وقوله: وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا لا لفقرها كما يقال، بل لأن زكريا عليه السلام كان إمام بيت المقدس، فصار كفيلا لها ومسئولا عنها، ثم هو زوج خالتها.
وقوله: وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا أي: بدون اكتساب وسعي منها.
وقوله: قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ أي: كرامة ومعجزة.


Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu