الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4840. 73- باب قوله: وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا (159)
اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد کہ ”اور اہل کتاب میں سے کوئی ایسا نہ ہو گا جو ان کی موت سے پہلے ان پر ضرور ایمان نہ لے آئے، اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہ ہوں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12232 in Urdu