الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2157. -- باب: ترك الأكل والتخلية بينها وبين الناس
-- باب: (اس کا گوشت) خود کھانا ترک کر دینے اور اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10241
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْجَهْمِ السَّمُرِيُّ، ثنا آدَمُ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا حُصَيْنٌ، قَالَ: سُئِلَ مُجَاهِدٌ أَيَأْكُلُ الرَّجُلُ مِنْ أُضْحِيَّتِهِ؟ قَالَ:" لَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَأْكُلَ مِنْهَا، إِنَّمَا قَوْلُهُ تَعَالَى {فَكُلُوا مِنْهَا} [الحج: ٢٨] مِثْلُ قَوْلِهِ {وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوا} [المائدة: ٢] ، فَمَنْ شَاءَ اصْطَادَ".
حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجاہد رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا: کیا آدمی اپنی قربانی کا گوشت کھائے؟ انہوں نے فرمایا: اگر اپنی قربانی کا گوشت نہ بھی کھائے تو کوئی نقصان نہیں، اللہ تعالیٰ کا فرمان: ﴿فَكُلُوا مِنْهَا﴾ [سورة الحج: 28] ”تم اس سے کھاؤ“ اس کے فرمان: ﴿وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوا﴾ [سورة المائدة: 2] ”جب تم حلال ہو جاؤ تو شکار کرو“ کی طرح ہے، جو چاہے شکار کرے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10241]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1630»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10241 in Urdu