الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2158. -- باب: : لا يعطى الجزار من لحومها وجلودها في جزارتها شيئا
-- باب: قصائی کو اس کی اجرت میں ان قربانیوں کے گوشت اور کھالوں میں سے کچھ نہ دیا جائے۔
حدیث نمبر: 10243
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ ⦗٣٩٦⦘ عَبْدَانَ قَالَا: ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ إِمْلَاءً، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَعْرُوفُ بِالتُّرْكِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَ: يَحْيَى: ثنا، وَقَالَ الْآخَرَانِ: أنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا أَبُو خَيْثَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ، وَأَنْ أَتَصَدَّقَ بِلَحْمِهَا وَجُلُودِهَا وَأَجِلَّتِهَا، وَأَنْ لَا أُعْطِيَ الْجَزَّارَ ثُمَّ قَالَ:" نَحْنُ نُعْطِيهِ مِنْ عِنْدِنَا"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کروں، اور ان کا گوشت، ان کی کھالیں اور ان کی جھولیں صدقہ کر دوں، اور قصاب کو (اجرت میں) ان میں سے کچھ نہ دوں۔ پھر فرمایا: ”ہم اسے (اس کی اجرت) اپنے پاس سے دیں گے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10243]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10243 in Urdu