الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2233. -- باب: بيع الحيوان وغيره مما لا ربا فيه بعضه ببعض نسيئة
-- باب: جانوروں اور ان جیسی دیگر اشیاء جن میں سود نہیں ہوتا، ان کی ایک دوسرے کے عوض ادھار بیع (خرید و فروخت) کا بیان۔
حدیث نمبر: 10531
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنا الرَّبِيعُ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ" أَنَّهُ اشْتَرَى رَاحِلَةً بِأَرْبَعَةِ أَبْعِرَةٍ مَضْمُونَةٍ عَلَيْهِ يُوفِيهَا صَاحِبَهَا بِالرَّبَذَةِ".
نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے ایک سواری چار اونٹوں کے عوض خریدی جس کی ضمانت دی گئی تھی کہ وہ ان کے مالک کو ربزہ میں جا کر ادائیگی کر دیں گے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10531]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك 13312»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10531 in Urdu