🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2249. -- باب: من باع ثمر حائطه، واستثنى منه مكيلة مسماة فلا يجوز؛ لنهيه عن الثنيا؛ ولما فيه من الغرر
-- باب: جو شخص اپنے باغ کا پھل بیچے اور اس میں سے ایک مقررہ ماپ کا استثناء کر لے تو یہ جائز نہیں؛ کیونکہ نبی ﷺ نے (غیر معین) استثناء (ثنیا) سے منع فرمایا ہے، اور اس لیے کہ اس میں دھوکہ (غرر) پایا جاتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10618
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ، أنا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِيُّ، ثنا عَفَّانُ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مِينَاءَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ" أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْمُحَاقَلَةِ، وَالْمُزَابَنَةِ، وَالْمُخَابَرَةِ، وَالْمُعَاوَمَةِ"، قَالَ أَحَدُهُمَا:" وَبَيْعِ السِّنِينَ، وَعَنِ الثُّنْيَا، وَرَخَّصَ فِي الْعَرَايَا".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ” «الْمُحَاقَلَةِ» (محاقلہ)، «الْمُزَابَنَةِ» (مزابنہ)، «الْمُخَابَرَةِ» (مخابرہ) اور «الْمُعَاوَمَةِ» (معاومہ) سے منع فرمایا ہے“، ان میں سے ایک کہتے ہیں: ”کئی سالوں اور «الثُّنْيَا» (استثناء) کی بیع کی بھی ممانعت ہے“ اور «الْعَرَايَا» (عرایا) میں رخصت دی، یعنی اندازاً درخت کے پھل کو خشک کھجور کے عوض بیچا جاسکتا ہے تاکہ مالک درختوں کے تازہ پھل کو اپنے استعمال میں لاسکے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10618]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1536»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10618 in Urdu