🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2273. -- باب: ما جاء فيمن اشترى جارية فأصابها ثم وجد بها عيبا
-- باب: اس شخص کے متعلق کیا وارد ہوا ہے جس نے کوئی لونڈی خریدی اور اس سے ہم بستری کی پھر اس میں کوئی عیب پایا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10745
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنا أَبُو الْعَبَّاسِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ الْكَرْمَانِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَلِيٍّ فِي رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً فَوَطِئَهَا فَوَجَدَ بِهَا عَيْبًا، قَالَ:" لَزِمَتْهُ وَيَرُدُّ الْبَائِعُ مَا بَيْنَ الصِّحَّةِ وَالدَّاءِ، وَإنْ لَمْ يَكُنْ وَطِئَهَا رَدَّهَا"، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَهُوَ مُرْسَلٌ، عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ لَمْ يُدْرِكْ جَدَّهُ عَلِيًّا، وَقَدْ رُوِيَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَلِيٍّ وَلَيْسَ بِمَحْفُوظٍ.
سیدنا علی بن حسین رحمہ اللہ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ایک شخص کے بارے میں نقل فرماتے ہیں جس نے لونڈی خرید کر ہم بستری کی، پھر اس کا عیب معلوم ہوا۔ فرمایا: اسی کے پاس ہی رہے گی اور فروخت کرنے والا جو صحت اور بیماری کے درمیان ہے ادا کرے گا۔ اگر اس نے مجامعت نہ کی ہو تو واپس کر سکتا ہے۔
یہ روایت مرسل ہے، علی بن حسین نے اپنے دادا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا۔ یہ مسلم بن خالد عن جعفر عن ابیہ عن جدہ عن حسین بن علی عن علی کی سند سے بھی مروی ہے، لیکن وہ محفوظ نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10745]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه عبدالرزاق 14685»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10745 in Urdu