🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2279. -- باب: بيع البراءة
-- باب: بیعِ براءت (ہر قسم کے عیب سے بری الذمہ ہو کر بیچنے) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10786
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْجَرَّاحِيُّ بِمَرْوَ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَاسَوَيْهِ، ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ السُّكَّرِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ زَمْعَةَ، أنا سُفْيَانُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللهِ هُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ حَدِيثِ شَرِيكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: فِي الْبَيْعِ بِالْبَرَاءَةِ فَقَالَ: أَجَابَ شَرِيكٌ عَلَى غَيْرِ مَا كَانَ فِي كِتَابِهِ، وَلَمْ نَجِدْ لِهَذَا الْحَدِيثِ أَصْلًا قَالَ الشَّيْخُ: أَصَحُّ مَا رُوِيَ فِي هَذَا الْبَابِ.
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ سے شریک کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ والی حدیث کے بارے میں پوچھا گیا جو عیوب سے برأت کی شرط پر بیع کے متعلق ہے، تو انہوں نے فرمایا: شریک نے اپنی کتاب میں موجود روایت کے خلاف جواب دیا، اور ہمیں اس حدیث کی کوئی اصل نہیں ملی۔
شیخ فرماتے ہیں: اس باب میں سب سے صحیح روایت وہ ہے جو آگے آ رہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10786]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10786 in Urdu