🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2304. -- باب: : لا يبيع حاضر لباد
-- باب: ”کوئی شہری کسی دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10908
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْأَرْدَسْتَانِيُّ، أَخْبَرَنِي الْقَاضِي أَبُو نَصْرٍ شُعَيْبُ بْنُ عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيُّ بِهَا، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ الرَّازِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. وَقَدْ رَوَاهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَلِمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، مَسَانِيدُ لَمْ يُودِعْهَا الْمُوطَّأَ رَوَاهَا عَنْهُ الْأَكَابِرُ مِنْ أَصْحَابِهِ خَارِجَ الْمُوطَّأِ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے (دوسری سند سے) اسی طرح ذکر کیا ہے۔
اسے عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار نے بھی اپنے والد سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔ امام مالک بن انس کی کچھ مسند روایات ایسی ہیں جنہیں انہوں نے مؤطا میں درج نہیں کیا، ان کے بڑے شاگردوں نے انہیں مؤطا سے باہر ان سے روایت کیا ہے۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10908]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10908 in Urdu