🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2337. -- باب: النهي عن بيع فضل الماء
-- باب: ضرورت سے زائد پانی فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11062
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، وَأَبُو صَادِقِ بْنُ أَبِي الْفَوَارِسِ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ شُعَيْبٍ، أَخِي عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَخِيهِ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ سَالِمٍ، مَوْلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: أَعْطَوْنِي بِفَضْلِ الْمَاءِ مِنْ أَرْضِهِ بِالْوَهْطِ ثَلَاثِينَ أَلْفًا، قَالَ: فَكَتَبْتُ إِلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، فَكَتَبَ إِلِيَّ:" لَا تَبِعْهُ، وَلَكِنْ أَقِمْ قَلْدَكَ ثُمَّ اسْقِ الْأَدْنَى فَالْأَدْنَى؛ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَاءِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کے آزادکردہ غلام سالم فرماتے ہیں کہ لوگوں نے مجھے وہط میں ان کی زمین کے زائد پانی کے بدلے تیس ہزار کی پیشکش کی، چنانچہ میں نے یہ بات عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کو لکھ بھیجی تو انہوں نے میری طرف جوابی خط میں لکھا: اسے مت بیچ بلکہ باری مقرر کر دے، پھر قریب والوں کو، پھر ان کے بعد والوں کو پانی دے؛ کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زائد پانی بیچنے سے منع فرماتے ہوئے سنا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11062]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11062 in Urdu