الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2352. -- باب: من أقال المسلم إليه بعض السلم وقبض بعضا
-- باب: جس شخص نے بیعِ سلم والے کے ساتھ (اس کی درخواست پر) کچھ حصے میں اقالہ (بیع منسوخ) کر دیا اور کچھ حصہ وصول کر لیا۔
حدیث نمبر: 11130
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِمْلَاءً بِمَكَّةَ، ثنا إِسْحَاقُ الْفَرْوِيُّ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مسلمان کو اس کی لغزش معاف کرتے ہوئے اس کا سودا واپس کر دیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن واپس کر دے گا، یعنی معاف کر دے گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11130]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11130 in Urdu