🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2374. -- باب: ما روي في غلق الرهن
-- باب: غلقِ رہن (ادائیگی نہ ہونے پر گروی شدہ چیز کو ضبط کرنے) کے متعلق جو روایت کیا گیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11239
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْبَزَّازُ بِبَغْدَادَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: قُلْتُ لِلزُّهْرِيِّ: يَا أَبَا بَكْرٍ، قَوْلُهُ:" الرَّهْنُ لَا يُغْلَقُ" قَالَ: يَقُولُ: إِنْ لَمْ أَفُكَّ إِلَى كَذَا وَكَذَا فَهُوَ لَكَ.
معمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام زہری رحمہ اللہ سے «لَا يُغْلَقُ الرَّهْنُ» ”رہن بند نہیں ہوتا“ کا مطلب پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کہے: اگر میں فلاں دن تک ادا نہ کر سکوں تو یہ گروی چیز تیری ہو گی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11239]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11239 in Urdu