🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2404. -- باب: من استعمل الدلالة فقال: هو للذي إليه الدواخل ومعاقد القمط
-- باب: اس شخص کا قول جس نے نشانیوں سے استدلال کیا اور کہا: دیوار اس کی ہے جس کی طرف اندرونی حصہ اور رسیاں باندھنے کی جگہیں ہوں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11371
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ يَقُولُ: دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانَ ضَعِيفٌ ⦗١١٢⦘ قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ عَدَّهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْهُ مِمَّنْ لَا يُكْتَبُ حَدِيثُهُ مِنْ أَهْلِ الْيَمَامَةِ، وَضَعَّفَهُ أَيْضًا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَقَالَ: لَا يُكْتَبُ حَدِيثُهُ.
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: دہثم بن قران ضعیف ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابن ابی مریم کی ان سے روایت میں یحییٰ بن معین رحمہ اللہ نے اسے اہل یمامہ کے ان لوگوں میں شمار کیا ہے جن کی حدیث نہیں لکھی جاتی، اور احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے اور فرمایا: اس کی حدیث نہ لکھی جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلح/حدیث: 11371]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11371 in Urdu