🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2412. -- باب: الضمان عن الميت
-- باب: میت کی طرف سے (اس کے قرض کی) ضمانت دینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11410
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْعَبْدِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، حَدَّثَنِي عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَلَمَّا أَقْبَلَ قَالَ:" هَا هُنَا مِنْ بَنِي فُلَانٍ أَحَدٌ؟" فَسَكَتَ الْقَوْمُ، وَكَانَ إِذَا ابْتَدَأَهُمْ بِشَيْءٍ سَكَتُوا، ثُمَّ قَالَ:" هَا هُنَا مِنْ بَنِي فُلَانٍ أَحَدٌ؟" فَقَالَ رَجُلٌ: هَذَا فُلَانٌ، فَقَالَ:" أَمَا إِنَّ صَاحِبَكُمْ قَدْ حُبِسَ عَلَى بَابِ الْجَنَّةِ بِدَيْنٍ كَانَ عَلَيْهِ"، فَقَالَ رَجُلٌ: عَلَيَّ دَيْنُهُ، فَقَضَاهُ وَبِمَعْنَاهُ رَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنِ الشَّعْبِيِّ. وَرَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ الثَّوْرِيُّ عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ سَمْعَانَ بْنِ مُشَنَّجٍ، عَنْ سَمُرَةَ. وَقَدْ مَضَى ذِكْرُهُ فِي كِتَابِ التَّفْلِيسِ.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن نماز پڑھائی پھر جب متوجہ ہوئے تو پوچھا: ”کیا بنی فلاں کا کوئی آدمی ادھر ہے؟“ لوگ خاموش رہے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے کسی بات کی ابتدا کرتے تو وہ خاموش رہتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر پوچھا: ”کیا بنی فلاں کا کوئی آدمی ادھر ہے؟“ ایک آدمی نے کہا: یہ فلاں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا ساتھی جنت کے دروازے پر قرض کی وجہ سے رک گیا ہے۔“ ایک آدمی نے کہا: اس کا قرض مجھ پر ہے، پھر اس نے ادا کر دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضمان/حدیث: 11410]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11410 in Urdu