🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2470. -- باب: ما جاء في النهي عن كراء الأرض
-- باب: زمین کو کرائے پر دینے کی ممانعت کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11707
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ هُوَ ابْنُ عَطَاءٍ، أنبأ ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَأْخُذُ كِرَاءَ الْأَرْضِ حَتَّى بَلَغَهُ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ حَدِيثٌ، فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ حَتَّى أَتَيْنَا رَافِعًا، فَحَدَّثَ عَنْ بَعْضِ عُمُومَتِهِ، يَذْكُرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ" نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ" فَتَرَكَهُ ابْنُ عُمَرَ بَعْدَ ذَلِكَ.
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما زمین کا کرایہ لیتے تھے، یہاں تک کہ ان کو رافع رضی اللہ عنہ کی حدیث ملی۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں ان کے ساتھ گیا، یہاں تک کہ ہم رافع رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو رافع رضی اللہ عنہ نے اپنے بعض چچوں سے بیان کیا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”کرایہ پر زمین دینے سے منع فرمایا“ تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے چھوڑ دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المزارعة/حدیث: 11707]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11707 in Urdu