الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
262. -- باب: سؤر الهرة
-- باب: بلی کے جھوٹے کا بیان
حدیث نمبر: 1171
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، جَمِيعًا، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: إِذَا وَلَغَ الْهِرُّ غُسِلَ مَرَّةً وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ وَغَلِطَ فِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْقَصَبِيُّ فَرَوَاهُ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ مُدْرَجًا فِي الْحَدِيثِ الْمَرْفُوعِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب بلی منہ ڈال جائے تو اس کو ایک مرتبہ دھویا جائے گا۔
محمد بن عمر قصبی نے اس میں غلطی کی اور اسے عبدالوارث کے واسطے سے ایوب سے مرفوع حدیث میں درج کر کے روایت کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1171]
محمد بن عمر قصبی نے اس میں غلطی کی اور اسے عبدالوارث کے واسطے سے ایوب سے مرفوع حدیث میں درج کر کے روایت کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1171]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابو داؤد 72»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1171 in Urdu