الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
262. -- باب: سؤر الهرة
-- باب: بلی کے جھوٹے کا بیان
حدیث نمبر: 1173
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ثنا هِشَامٌ، فَذَكَرَهُ وَرَوَى لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ" إِذَا وَلَغَ السِّنَّوْرُ فِي الْإِنَاءِ غُسِلَ سَبْعَ مَرَّاتٍ" وَإِنَّمَا رَوَاهُ ابْنِ جُرَيْجٍ وَغَيْرُهُ، عَنْ عَطَاءٍ مِنْ قَوْلِهِ وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب بلی برتن میں منہ ڈال جائے تو اسے سات مرتبہ دھویا جائے گا۔
جبکہ ابن جریج وغیرہ نے اسے عطاء سے ان کے اپنے قول کے طور پر روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1173]
جبکہ ابن جریج وغیرہ نے اسے عطاء سے ان کے اپنے قول کے طور پر روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1173]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه الطحاوي 1/20»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1173 in Urdu