🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2482. -- باب: إقطاع الموات
-- باب: بنجر زمینیں جاگیر کے طور پر دینے (اقطاع) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11791
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُعَاوِيَةَ أَبُو خَالِدٍ الْقُرَشِيُّ، ثنا مُحْرِزُ بْنُ وِزْرٍ، عَنْ أَبِيهِ وِزْرٍ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ عِمْرَانَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ شُعَيْثٍ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ عَاصِمٍ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ حُصَيْنِ بْنِ مُشَمِّتٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ وَفَدَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَايَعَهُ بَيْعَةَ الْإِسْلَامِ وَصَدَّقَ إِلَيْهِ مَالَهُ،" وَأَقْطَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيَاهًا عِدَّةً، فَسَمَّاهُنَّ، إِلَّا أَنَّ شَيْخَنَا لَمْ يَضْبِطْ أَسَامِيَ تِلْكَ الْمَوَاضِعِ" قَالَ:" وَشَرَطَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِابْنِ مُشَمِّتٍ فِيمَا أَقْطَعَهُ إِيَّاهُ أَنْ لَا يُبَاعُ مَاؤُهُ، وَلَا يُعْقَدُ مَرْعَاهُ، وَلَا يُعْضَدُ شَجَرُهُ".
سیدنا حصین بن مشمت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ وفد کی صورت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور اسلام قبول کرنے کی بیعت کی اور اپنا مال صدقہ کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پانی کے کنویں بطور جاگیر دیے۔ ان کا نام لیا، لیکن ہمارے شیخ ان ناموں کو یاد نہ رکھ سکے۔ راوی کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر شرط لگائی جو ابن مشمت کو دیا کہ ”اس کا پانی فروخت نہ کیا جائے گا اور اس کی چراگاہ کو نہ کاٹے گا اور نہ اس کے درختوں کو کاٹے گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب إحياء الموات/حدیث: 11791]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔1»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11791 in Urdu