🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2495. -- باب: القوم يختلفون في سعة الطريق المئتاء إلى ما أحبوه
-- باب: جب لوگ کسی عام گزرگاہ کی چوڑائی کے بارے میں اختلاف کریں جس کی طرف جانا وہ پسند کرتے ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11862
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ثنا الْمِنْهَالُ بْنُ خَلِيفَةَ أَبُو قُدَامَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا شَكَكْتُمْ فِي طَرِيقٍ فَاجْعَلُوا سَبْعَةَ أَذْرُعٍ؛ تَخْتَلِفُ فِيهِ الْحَامِلَتَانِ".
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم راستے کے بارے میں شک میں پڑ جاؤ تو سات ہاتھ مقرر کر لو، اس میں دونوں طرف سے سواریاں گزر جاتی ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب إحياء الموات/حدیث: 11862]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ دون قوله تختلف فيه الحملتان»

الحكم على الحديث:
حسن لغيره


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11862 in Urdu